سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
کتاب گیندا اور کرن کے یونٹ نمبر ۳ اور ۴
بلند خوانی :
اسباق از کتاب کرن :۔
وقت کا خزانہ ۔
شیخ چلیّ کی سواری
انشاء اللہ
اسباق از کتاب گیندا :۔
اب کیا کریں ؟
۔ آؤ جھولا جھولیں ۔
باغ کی سیر ۔
لُغت كے الفاظ
الفاظ کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ انکے معنی واضح ہو جائیں
ج - جاپان
مال دار
مرضی
ثواب
ادھر
توبہ
غلطی
کنجوسی
ناشکری
بھول
نشانیاں
ٹ - ٹوكیو
سویرے
سوراخ
پہاڑ
چڑھنے
شرارت
تھوڑی
سواری
مشہور
خوش
مقابلے
ت - تركی
گھمانا
نرم
الٹا
اندر
گھر
سخت
قطار
جمع
تھکا
شاخ
پ - پاكستان
نا بینا
راستہ
قریب
کہانی
جلنا
بچانا
انوکھی
بیٹھنا
سیدھا
کھردرا
ب - برازیل
ہلکی
گھاس
دیر
چھُپانا
دیکھنا
کھیلنے
بوندیں
چمک
سہمے
خوف
ا - امریكہ
چلیں
واپس
پوچھا
گھومے
پھرے
بیٹھ
دیکھ
سفر
سمجھ
پوچھا
ر - راولپنڈی
نمکین
پیاسا
بھوکا
بہادر
اوپر
نیچے
باہر
پیچھے
سامنے
درمیان
آسمان
زمین
ڈ - ڈسكہ
صاف
گندہ
تازہ
پرانا
نیا
خوبصورت
بدصورت
کڑوا
میٹھا
کھٹا
دوست
دشمن
د - دادو
لینا
سجانا
بھاری
ہلکا
تیز
آہستہ
لمبا
چھوٹا
چوڑا
گہرا
دوبارہ
شاید
خ - خیرپور
چھوڑنا
کھینچنا
دھکیلنا
کودنا
تیرنا
اڑنا
گرنا
اٹھانا
مانگنا
دینا
زیادہ
کم
ح - حیدرآباد
دوڑنا
سونا
جاگنا
بولنا
لکھنا
پڑھنا
لڑنا
ہنسنا
رونا
پکڑنا
جلدی
فوراً
چ - چترال
ٹھنڈی
منع
وغیرہ
ہرا بھرا
سخت
شکا یت
درخت
سمجھنے
بیچنے
خریدنا
روزانہ
کبھی کبھی
املا كے الفاظ
لکھتے ہوے شوشوں ، اعراب اور نقطوں کا خیال رکھئیے -
ج - جنگلی جونک
گدھے
آدھی
گاؤں
ڈوبّا
سامان
موتیوں
پکوڑے
بکھیر
اچانک
کوشش
ٹ - ٹارزن ٹڈا
باندھ
مرغی
قصّہ
گندم
فائدہ
یقین
غلطی
لکھی
پلاؤ
تھوڑا
ت - تیز تیتر
کھائی
موسم
دھوپ
گوشت
چونک
چڑھا
دشمن
انڈے
پکڑی
درخت
پ - پیاری پینگوئن
دیکھو
اصلی
بھاگو
کھڑا
بھاگا
بیٹا
پارک
ٹکٹ
کھڑے
چکر
ب - بہادر بندر
چھٹی
چمک
چھیل
لکڑی
آواز
تھوڑی
ٹھیک
دیکھی
رفتار
مطلب
ا - اچھی ابابیل
چھت
ضد
بھاگ
بدھ
عقل
اصل
بانٹ
گھوڑا
اٹھے
موسم
ع - عقلمند عقاب
منع
تھکا
آنکھیں
پٹائی
قریب
تھوڑی
بطخ
سہمے
نشانیاں
جھولا
س - سست سارس
گھمایا
نشانیاں
انتظام
جڑیں
ضائع
ٹھنڈی
انوکھی
بیچنے
کنجوسی
وغیرہ
ڈ - ڈرپوک ڈولفن
سوچتا
پوچھتیں
سچ مچ
مرغیاں
پکایا
پکاؤں
کھالیں
باندھے
چلیں
چھُپائی
د - دانا ہدہد
سبزیاں
مشورہ
غریبوں
مصروف
چوستی
چپکالے
سوکھنے
نقصان
دعوت
ہرا بھرا
خ - خطرناک خرگوش
جھولے
گھومتا
میدان
آئندہ
خیالوں
سمجھنے
ٹوکری
گھمایا
مال دار
کھیتوں
چ - چالاک چیل
کھیلتے
گھوڑا
حیران
گھومنے
جمعرات
سیکھو
مصیبت
دیکھیے
بچائی
بیٹھایا
حصّہ قواعد :
از کتاب نردبان اردو
صفت - صفحہ نمبر۔ 32 / 33 / 40
فعل كا استعمال - صفحہ نمبر۔ 20 - 21
مضمون نویسی - صفحہ نمبر۔ 41 / 51 / 52 / 53 / 54
جملہ سازی - صفحہ نمبر۔ 42-43
پیشے - صفحہ نمبر۔ 48 / 49 / 50
مكالمہ نویسی - صفحہ نمبر۔ 46 / 47
( ا ز کتاب گیندا )
مزكر مونث - صفحہ نمبر۔ 98
امر و نہی - صفحہ نمبر۔ 104
واحد و جمع ، متضاد الفاظ - صفحہ نمبر۔ 112
فعل، فاعل، مفعول - صفحہ نمبر۔ 119
وقفہ - صفحہ نمبر۔ 125
تفہیم
تفہیم کیلئے نادیدہ عبارت دی جاے گی -